Fowl coryza/Infectious coryza in poultry in Urdu
- Get link
- X
- Other Apps
For English Click[HERE]
پولٹری کے بیکٹیریل امراض
(Infectious Coryza)متعدی کوریزا
(Fowl Coryza)فول کوریزا•
یہ انتہائی متعدی بیماری ہے۔ یہ مرغیوں کی اوپری سانس کی نالی کی ایک شدید بیماری ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ سانس کی دائمی(دیر تک ریہنے والی) بیماری میں بدل جاتی ہے۔
اسباب•
یہ ایک متعدی بیماری ہے جو ہیمو فیلس پیراگیلیناریئم کے نام سے ایک بیکٹیریا کی وجہ سے ہے ۔یہ جراثیم چھوٹا کوکوڈ یا گرام منفی راڈ کی شکل کا ہے۔ یہ غیر محرک ہے اور ڈائی پولر داغ کو ظاہر کرتا ہے
گندی بدبو کے ساتھ میوکیوڈ ناک سے خارج ہونے والا مادہ•
چہرے کا ورم•
آنکھ کے پیوٹوں کی سوزش)آشوب چشم)•
![]() |
کی سوزش wattles |
واٹلز کی سوزش•
ڈائیریا(اسہال)•
فیڈ اور پانی کا کم استعمال کرنا •
علاج اور کنٹرول
اگر علامات کو نوٹ کیا جاتا ہے تو اس بیماری کے علاج اور قابو پانے کے لئے درج ذیل دوائیں جانور کو دیں ۔
جینٹامیسن،پنسلن اور اسٹریپٹومیسن کو فیڈ یا پینے کے پانی میں حل کرنافچاہئے اور مناسب ڈس انفیکشن کیا جانا چاہیے۔
Pododermatitis/Bumble foot in poultry
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment